| Qari: |
And the earth and the mountains are lifted and leveled with one blow -
اور زمین اور پہاڑ دونوں اٹھا لئے جائیں گے۔ پھر ایک بارگی توڑ پھوڑ کر برابر کردیئے جائیں گے
[وَّحُمِلَتِ: اور اٹھائی جائے گی] [ الْاَرْضُ: زمین] [ وَالْجِبَالُ: اور پہاڑ] [ فَدُكَّتَا: تو دونوں توڑ دئیے جائیں گے] [ دَكَّةً: توڑنا] [ وَّاحِدَةً: یکبارگی]