| Qari: |
That We might make it for you a reminder and [that] a conscious ear would be conscious of it.
تاکہ اس کو تمہارے لئے یادگار بنائیں اور یاد رکھنے والے کان اسے یاد رکھیں
[لِنَجْعَلَهَا: تاکہ ہم بنادیں اس کو] [ لَكُمْ: تمہارے لیے] [ تَذْكِرَةً: یاد دہانی] [ وَّتَعِيَهَآ: اور یاد رکھیں اس کو] [ اُذُنٌ: کان] [ وَّاعِيَةٌ: یاد رکھنے والے]