| Qari: |
And they disobeyed the messenger of their Lord, so He seized them with a seizure exceeding [in severity].
انہوں نے اپنے پروردگار کے پیغمبر کی نافرمانی کی تو خدا نے بھی ان کو بڑا سخت پکڑا
[فَعَصَوْا: تو انہوں نے نافرمانی کی] [ رَسُوْلَ رَبِّهِمْ: اپنے رب کے رسول کی] [ فَاَخَذَهُمْ: تو اس نے پکڑ لیا ان کو] [ اَخْذَةً: ایک پکڑ] [ رَّابِيَةً: سخت سے]