قُلۡ مَا یَعۡبَؤُا بِکُمۡ رَبِّیۡ لَوۡ لَا دُعَآؤُکُمۡ ۚ فَقَدۡ کَذَّبۡتُمۡ فَسَوۡفَ یَکُوۡنُ لِزَامًا ﴿٪۷۷﴾

(77 - الفرقان)

Qari:


Say, "What would my Lord care for you if not for your supplication?" For you [disbelievers] have denied, so your denial is going to be adherent.

کہہ دو کہ اگر تم (خدا کو) نہیں پکارتے تو میرا پروردگار بھی تمہاری کچھ پروا نہیں کرتا۔ تم نے تکذیب کی ہے سو اس کی سزا (تمہارے لئے) لازم ہوگی

[قُلْ: فرما دیں] [مَا يَعْبَؤُا: پرواہ نہیں رکھتا] [بِكُمْ: تمہاری] [رَبِّيْ: میرا رب] [لَوْلَا دُعَاۗؤُكُمْ: نہ پکارو تم] [فَقَدْ كَذَّبْتُمْ: تو جھٹلا دیا تم نے] [فَسَوْفَ: پس عنقریب] [يَكُوْنُ: ہوگی] [لِزَامًا: لازمی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer