وَ الَّذِیۡنَ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَا اصۡرِفۡ عَنَّا عَذَابَ جَہَنَّمَ ٭ۖ اِنَّ عَذَابَہَا کَانَ غَرَامًا ﴿٭ۖ۶۵﴾

(65 - الفرقان)

Qari:


And those who say, "Our Lord, avert from us the punishment of Hell. Indeed, its punishment is ever adhering;

اور جو دعا مانگتے رہتے ہیں کہ اے پروردگار دوزخ کے عذاب کو ہم سے دور رکھیو کہ اس کا عذاب بڑی تکلیف کی چیز ہے

[وَالَّذِيْنَ: اور وہ جو] [يَقُوْلُوْنَ: کہتے ہیں] [رَبَّنَا: اے ہمارے رب] [اصْرِفْ: پھیر دے] [عَنَّا: ہم سے] [عَذَابَ جَهَنَّمَ: جہنم کا عذاب] [اِنَّ: بیشک] [عَذَابَهَا: اس کا عذاب] [كَانَ غَرَامًا: لازم ہوجانے والا ہے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer