| Qari: |
And We have certainly distributed it among them that they might be reminded, but most of the people refuse except disbelief.
اور ہم نے اس (قرآن کی آیتوں) کو طرح طرح سے لوگوں میں بیان کیا تاکہ نصیحت پکڑیں مگر بہت سے لوگوں نے انکار کے سوا قبول نہ کیا
[وَلَقَدْ صَرَّفْنٰهُ: اور تحقیق ہم نے اسے تقسیم کیا] [بَيْنَهُمْ: ان کے درمیان] [لِيَذَّكَّرُوْا: تاکہ وہ نصیحت پکڑیں] [فَاَبٰٓى: پس قبول نہ کیا] [اَكْثَرُ النَّاسِ: اکثر لوگ] [اِلَّا: مگر] [كُفُوْرًا: ناشکری]