| Qari: |
It is He who sent His Messenger with guidance and the religion of truth to manifest it over all religion. And sufficient is Allah as Witness.
وہی تو ہے جس نے اپنے پیغمبر کو ہدایت (کی کتاب) اور دین حق دے کر بھیجا تاکہ اس کو تمام دینوں پر غالب کرے۔ اور حق ظاہر کرنے کے لئے خدا ہی کافی ہے
[هُوَ الَّذِيْٓ : وہ جس نے] [اَرْسَلَ : بھیجا] [رَسُوْلَهٗ : اپنا رسول] [بِالْهُدٰى : ہدایت کے ساتھ] [وَدِيْنِ الْحَقِّ : اور دین حق][لِيُظْهِرَهٗ : تاکہ اسے غالب کردے] [عَلَي الدِّيْنِ : دین پر] [كُلِّهٖ ۭ : تمام] [وَكَفٰى : اور کافی ہے] [بِاللّٰهِ : اللہ] [شَهِيْدًا : گواہ]