| Qari: |
When those who disbelieved had put into their hearts chauvinism - the chauvinism of the time of ignorance. But Allah sent down His tranquillity upon His Messenger and upon the believers and imposed upon them the word of righteousness, and they were more deserving of it and worthy of it. And ever is Allah, of all things, Knowing.
جب کافروں نے اپنے دلوں میں ضد کی اور ضد بھی جاہلیت کی۔ تو خدا نے اپنے پیغمبر اور مومنوں پر اپنی طرف سے تسکین نازل فرمائی اور ان کو پرہیزگاری کی بات پر قائم رکھا اور وہ اسی کے مستحق اور اہل تھے۔ اور خدا ہر چیز سے خبردار ہے
[اِذْ جَعَلَ : جب کی] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْا : جن لوگوں نے کفرکیا] [فِيْ قُلُوْبِهِمُ : اپنے دلو ں میں] [الْحَمِيَّةَ : ضد] [حَمِيَّةَ : ضد] [الْجَاهِلِيَّةِ : زمانۂ جاہلیت] [فَاَنْزَلَ اللّٰهُ : تو اللہ نے اتاری] [سَكِيْنَتَهٗ : اپنی تسلی] [عَلٰي رَسُوْلِهٖ : اپنے رسول پر] [وَعَلَي الْمُؤْمِنِيْنَ : اور مومن وں پر] [وَاَلْزَمَهُمْ : اور ان پر لازم فرمادیا] [كَلِمَةَ : بات] [التَّقْوٰى : تقوی کی] [وَكَانُوْٓا : اور وہ تھے] [اَحَقَّ بِهَا : زیادہ حقدار اس کے] [وَاَهْلَهَا ۭ : اور اس کے اہل] [وَكَانَ اللّٰهُ : اور ہے اللہ] [بِكُلِّ شَيْءٍ : ہر شے کو] [عَلِــيْمًا: جاننے والا]