| Qari: |
That Allah may forgive for you what preceded of your sin and what will follow and complete His favor upon you and guide you to a straight path
تاکہ خدا تمہارے اگلے اور پچھلے گناہ بخش دے اور تم پر اپنی نعمت پوری کردے اور تمہیں سیدھے رستے چلائے
[لِّيَغْفِرَ : تاکہ بخشدے] [لَكَ اللّٰهُ : آپ کیلئے اللہ] [مَا تَقَدَّمَ : جو پہلے گزرے] [مِنْ : سے] [ذَنْۢبِكَ : آپکے ذنب (الزام)] [وَمَا تَاَخَّرَ : اور جو پیچھے ہوئے] [وَيُتِمَّ : اور وہ مکمل کردے] [نِعْمَتَهٗ : اپنی نعمت] [عَلَيْكَ : آپ پر] [وَيَهْدِيَكَ : اور آپ کی رہنمائی کرے] [صِرَاطًا : راستہ] [مُّسْتَـقِيْمًا: سیدھا]