Have you not considered how your Lord dealt with 'Aad -
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے عاد کے ساتھ کیا کیا
[اَلَمْ: کیا نہیں][ تَرَ: تم نے دیکھا][ كَيْفَ: کیسا][ فَعَلَ: معاملہ کیا][ رَبُّكَ: تمہارا رب][ بِعَادٍ : عاد کے ساتھ]