Return to your Lord, well-pleased and pleasing [to Him],
اپنے پروردگار کی طرف لوٹ چل۔ تو اس سے راضی وہ تجھ سے راضی
[ ارْجِعِيْٓ: لوٹ چل][ اِلٰى رَبِّكِ: اپنے رب کی طرف][ رَاضِيَةً: راضی][ مَّرْضِيَّةً: وہ تجھ سے راضی]