وَ اَمَّاۤ اِذَا مَا ابۡتَلٰىہُ فَقَدَرَ عَلَیۡہِ رِزۡقَہٗ ۬ۙ فَیَقُوۡلُ رَبِّیۡۤ اَہَانَنِ ﴿ۚ۱۶﴾

(16 - الفجر)

Qari:


But when He tries him and restricts his provision, he says, "My Lord has humiliated me."

اور جب (دوسری طرح) آزماتا ہے کہ اس پر روزی تنگ کر دیتا ہے تو کہتا ہے کہ (ہائے) میرے پروردگار نے مجھے ذلیل کیا

[وَاَمَّآ اِذَا: اور جب][ مَا ابْتَلٰىهُ: اسےآزمائے][ فَقَدَرَ: اندازہ سے دیتا ہے][ عَلَيْهِ: اس پر][ رِزْقَهٗ: اس کا رزق][ ڏ فَيَقُوْلُ: تو وہ کہے][ رَبِّيْٓ: میرا رب][ اَهَانَنِ: مجھے ذلیل کیا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer