So your Lord poured upon them a scourge of punishment.
تو تمہارے پروردگار نے ان پر عذاب کا کوڑا نازل کیا
[فَصَبَّ: پس ڈالا][ عَلَيْهِمْ: ان پر][ رَبُّكَ: تمہارا رب][ سَوْطَ: کوڑا][ عَذَابٍ: عذاب]