مَنۡ کَانَ عَدُوًّا لِّلّٰہِ وَ مَلٰٓئِکَتِہٖ وَ رُسُلِہٖ وَ جِبۡرِیۡلَ وَ مِیۡکٰىلَ فَاِنَّ اللّٰہَ عَدُوٌّ لِّلۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۹۸﴾

(98 - البقرۃ)

Qari:


Whoever is an enemy to Allah and His angels and His messengers and Gabriel and Michael - then indeed, Allah is an enemy to the disbelievers.

جو شخص خدا کا اور اس کے فرشتوں کا اور اس کے پیغمبروں کا اور جبرئیل اور میکائیل کا دشمن ہو تو ایسے کافروں کا خدا دشمن ہے

[مَنْ۔ کَانَ: جو۔ ہو] [عَدُوًّا لِلّٰهِ: دشمن] [وَمَلَآئِکَتِهٖ ۔ وَرُسُلِهٖ : اور اس کے فرشتے۔ اور اس کے رسول] [وَجِبْرِیْلَ: اور جبرئیل] [وَمِیْکَالَ: اور میکائیل] [فَاِنَّ اللہ: توبیشک اللہ] [عَدُوٌّ: دشمن] [لِلْکَافِرِينَ: کافروں کا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer