وَ لَقَدۡ جَآءَکُمۡ مُّوۡسٰی بِالۡبَیِّنٰتِ ثُمَّ اتَّخَذۡتُمُ الۡعِجۡلَ مِنۡۢ بَعۡدِہٖ وَ اَنۡتُمۡ ظٰلِمُوۡنَ ﴿۹۲﴾

(92 - البقرۃ)

Qari:


And Moses had certainly brought you clear proofs. Then you took the calf [in worship] after that, while you were wrongdoers.

اور موسیٰ تمہارے پاس کھلے ہوئے معجزات لے کر آئے تو تم ان کے (کوہِ طور جانے کے) بعد بچھڑے کو معبود بنا بیٹھے اور تم (اپنے ہی حق میں) ظلم کرتے تھے

[وَلَقَدْ: اور البتہ] [جَآءَكُمْ: تمہارے پاس] [مُوْسٰى: موسی] [بِالْبَيِّنَاتِ: کھلی نشانیاں] [ثُمَّ: پھر] [اتَّخَذْتُمُ: تم نے بنالیا] [الْعِجْلَ: بچھڑا] [مِنْ بَعْدِهٖ: اس کے بعد] [وَاَنْتُمْ: اور تم] [ظَالِمُوْنَ: ظالم ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer