Qari: |
But they who believe and do righteous deeds - those are the companions of Paradise; they will abide therein eternally.
اور جو ایمان لائیں اور نیک کام کریں، وہ جنت کے مالک ہوں گے (اور) ہمیشہ اس میں (عیش کرتے) رہیں گے
[وَالَّذِیْنَ: اور جولوگ] [آمَنُوْا: ایمان لائے] [وَعَمِلُوْا: اور انہوں نے کئے] [الصَّالِحَاتِ: اچھے عمل] [اُولٰئِکَ: یہی لوگ] [اَصْحَابُ الْجَنَّةِ: جنت والے] [ هُمْ فِیْهَا: وہ اس میں] [خَالِدُوْنَ: ہمیشہ رہیں گے]