Qari: |
He said, "He says, 'It is a cow neither trained to plow the earth nor to irrigate the field, one free from fault with no spot upon her.' " They said, "Now you have come with the truth." So they slaughtered her, but they could hardly do it.
موسیٰ نے کہا کہ خدا فرماتا ہے کہ وہ بیل کام میں لگا ہوا نہ ہو، نہ تو زمین جوتتا ہو اور نہ کھیتی کو پانی دیتا ہو۔ اس میں کسی طرح کا داغ نہ ہو۔ کہنے لگے، اب تم نے سب باتیں درست بتا دیں۔ غرض (بڑی مشکل سے) انہوں نے اس بیل کو ذبح کیا، اور وہ ایسا کرنے والے تھے نہیں
[قَالَ: اس نے کہا] [اِنَّهٗ: بیشک وہ] [يَقُوْلُ: فرماتا ہے] [اِنَّهَا: کہ وہ] [بَقَرَةٌ: ایک گائے] [لَا ذَلُوْلٌ: نہ سدھی ہوئی] [تُثِیْرُ: جوتتی] [الْاَرْضَ: زمین] [وَلَا تَسْقِي: اور نہ پانی دیتی] [الْحَرْثَ: کھیتی] [مُسَلَّمَةٌ: بے عیب] [لَا۔ شِيَةَ: نہیں۔ کوئی داغ] [فِیْهَا: اس میں] [ قَالُوْا: وہ بولے] [الْاٰنَ: اب] [جِئْتَ: تم لائے] [بِالْحَقِّ: ٹھیک بات] [فَذَبَحُوْهَا: پھر انہوں نے ذبح کیا اس کو] [وَمَا کَادُوْا: اور وہ لگتے نہ تھے] [يَفْعَلُوْنَ: وہ کریں]