Qari: |
They said, "Call upon your Lord to show us what is her color." He said, "He says, 'It is a yellow cow, bright in color - pleasing to the observers.' "
انہوں نے کہا کہ پروردگار سے درخواست کیجئے کہ ہم کو یہ بھی بتائے کہ اس کا رنگ کیسا ہو۔ موسیٰ نے کہا ، پروردگار فرماتا ہے کہ اس کا رنگ گہرا زرد ہو کہ دیکھنے والوں (کے دل) کو خوش کر دیتا ہو
[قَالُوْا: انہوں نے کہا] [ادْعُ: دعا کریں] [لَنَا: ہمارے لیے] [رَبَّکَ: اپنارب] [يُبَيِّنْ۔ لَنَا: وہ بتلا دے ۔ ہمیں] [مَا ۔ لَوْنُهَا: کیسا۔ اس کا رنگ] [قَالَ: اس نے کہا] [اِنَّهٗ: بیشک وہ] [يَقُوْلُ: فرماتا ہے] [اِنَّهَا: کہ وہ] [بَقَرَةٌ: ایک گائے] [صَفْرَآءُ: زرد رنگ] [فَاقِعٌ: گہرا] [لَوْنُهَا: اس کا رنگ] [تَسُرُّ: اچھی لگتی] [النَّاظِرِیْنَ: دیکھنے والے]