فَبَدَّلَ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا قَوۡلًا غَیۡرَ الَّذِیۡ قِیۡلَ لَہُمۡ فَاَنۡزَلۡنَا عَلَی الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا رِجۡزًا مِّنَ السَّمَآءِ بِمَا کَانُوۡا یَفۡسُقُوۡنَ ﴿٪۵۹﴾

(59 - البقرۃ)

Qari:


But those who wronged changed [those words] to a statement other than that which had been said to them, so We sent down upon those who wronged a punishment from the sky because they were defiantly disobeying.

تو جو ظالم تھے، انہوں نے اس لفظ کو، جس کا ان کو حکم دیا تھا، بدل کر اس کی جگہ اور لفظ کہنا شروع کیا، پس ہم نے (ان) ظالموں پر آسمان سے عذاب نازل کیا، کیونکہ نافرمانیاں کئے جاتے تھے

[فَبَدَّلَ: پھر بدل ڈالا] [الَّذِیْنَ: جن لوگوں نے] [ظَلَمُوْا: ظلم کیا] [قَوْلًا: بات] [غَيْرَ الَّذِیْ: دوسری وہ جوکہ] [قِیْلَ لَهُمْ: کہی گئی انہیں] [فَاَنْزَلْنَا: پھر ہم نے اتارا] [عَلَى: پر] [الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا: جن لوگوں نے ظلم کیا] [رِجْزًا: مِنَ السَّمَآءِ] [بِمَا: کیونکہ] [کَانُوْا يَفْسُقُوْنَ: وہ نافرمانی کرتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer