Qari: |
Then We revived you after your death that perhaps you would be grateful.
پھر موت آ جانے کے بعد ہم نے تم کو ازسرِ نو زندہ کر دیا، تاکہ احسان مانو
[ثُمَّ بَعَثْنَاكُمْ: پھر ہم نے تمہیں زندہ کیا] [مِنْ بَعْدِ مَوْتِكُمْ: تمہاری موت کے بعد] [لَعَلَّكُمْ: تاکہ تم] [تَشْكُرُوْنَ: احسان مانو]