الَّذِیۡنَ یَظُنُّوۡنَ اَنَّہُمۡ مُّلٰقُوۡا رَبِّہِمۡ وَ اَنَّہُمۡ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ ﴿٪۴۶﴾

(46 - البقرۃ)

Qari:


Who are certain that they will meet their Lord and that they will return to Him.

اور جو یقین کئے ہوئے ہیں کہ وہ اپنے پروردگار سے ملنے والے ہیں اور اس کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں

[الَّذِیْنَ: وہ جو] [يَظُنُّوْنَ: یقین رکھتے ہیں] [اَنَّهُمْ: کہ وہ] [مُلَاقُوْ: رو برو ہونے والے] [رَبِّهِمْ: اپنے رب کے] [وَاَنَّهُمْ: اور یہ کہ وہ] [اِلَيْهِ: اس کی طرف] [رَاجِعُوْنَ: لوٹنے والے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer