Qari: |
And establish prayer and give zakah and bow with those who bow [in worship and obedience].
اور نماز پڑھا کرو اور زکوٰة دیا کرو اور (خدا کے آگے) جھکنے والوں کے ساتھ جھکا کرو
[وَاَقِیْمُوْا: اور تم قائم کرو] [الصَّلَاةَ: نماز] [وَآتُوْا: اور ادا کرو] [الزَّکَاةَ: زکوۃ] [وَارْکَعُوْا: اور رکوع کرو] [مَعَ الرَّاكِعِیْنَ: رکوع کرنے والوں کے ساتھ]