Qari: |
And those who disbelieve and deny Our signs - those will be companions of the Fire; they will abide therein eternally."
اور جنہوں نے (اس کو) قبول نہ کیا اور ہماری آیتوں کو جھٹلایا، وہ دوزخ میں جانے والے ہیں (اور) وہ ہمیشہ اس میں رہیں گے
[وَالَّذِیْنَ کَفَرُوْا: اور جن لوگوں نے کفر کیا] [وَکَذَّبُوْا: اور جھٹلایا] [بِآيَاتِنَا: ہماری آیات] [أُوْلَٰئِکَ: وہی] [اَصْحَابُ النَّار: دوزخ والے] [هُمْ فِیْهَا: وہ اس میں] [خَالِدُوْنَ: ہمیشہ رہیں گے]