Qari: |
But Satan caused them to slip out of it and removed them from that [condition] in which they had been. And We said, "Go down, [all of you], as enemies to one another, and you will have upon the earth a place of settlement and provision for a time."
پھر شیطان نے دونوں کو وہاں سے پھسلا دیا اور جس (عیش ونشاط) میں تھے، اس سے ان کو نکلوا دیا۔ تب ہم نے حکم دیا کہ (بہشت بریں سے) چلے جاؤ۔ تم ایک دوسرے کے دشمن ہو، اور تمہارے لیے زمین میں ایک وقت تک ٹھکانا اور معاش (مقرر کر دیا گیا) ہے
[فَاَزَلَّهُمَا: پھر ان دونوں کو پھسلایا] [الشَّيْطَانُ: شیطان] [عَنْهَا: اس سے] [فَاَخْرَجَهُمَا: پھر انہیں نکلوا دیا] [مِمَّا ۔ کَانَا: سے جو۔ وہ تھے] [فِیْهِ: اس میں] [وَقُلْنَا: اور ہم نے کہا] [اهْبِطُوْا: تم اتر جاؤ] [بَعْضُكُمْ: تمہارے بعض] [لِبَعْضٍ: بعض کے] [عَدُوْ: دشمن] [وَلَكُمْ: اور تمہارے لیے] [فِي الْاَرْضِ: زمین میں] [مُسْتَقَرٌّ: ٹھکانہ] [وَمَتَاعٌ: اور سامان] [اِلٰى۔ حِیْنٍ: تک۔ وقت]