Qari: |
And fear a Day when you will be returned to Allah. Then every soul will be compensated for what it earned, and they will not be treated unjustly.
اور اس دن سے ڈرو جب کہ تم خدا کے حضور میں لوٹ کر جاؤ گے اور ہر شخص اپنے اعمال کا پورا پورا بدلہ پائے گا۔ اور کسی کا کچھ نقصان نہ ہوگا
[وَاتَّقُوْا: اور تم ڈرو] [يَوْمًا: وہ دن] [تُرْجَعُوْنَ: تم لوٹائے جاؤگے] [فِيْهِ: اس میں] [اِلَى اللّٰهِ: اللہ کی طرف] [ثُمَّ: پھر] [تُوَفّٰى: پورا دیا جائیگا] [كُلُّ نَفْسٍ: ہر شخص] [مَّا: جو] [كَسَبَتْ: اس نے کمایا] [وَھُمْ: اور وہ] [لَا يُظْلَمُوْنَ: ظلم نہ کیے جائیں گے]