Qari: |
And if you do not, then be informed of a war [against you] from Allah and His Messenger. But if you repent, you may have your principal - [thus] you do no wrong, nor are you wronged.
اگر ایسا نہ کرو گے تو خبردار ہوجاؤ (کہ تم) خدا اور رسول سے جنگ کرنے کے لئے (تیار ہوتے ہو) اور اگر توبہ کرلو گے (اور سود چھوڑ دو گے) تو تم کو اپنی اصل رقم لینے کا حق ہے جس میں نہ اوروں کا نقصان اور تمہارا نقصان
[فَاِنْ: پھر اگر] [لَّمْ تَفْعَلُوْا: تم نہ چھوڑو گے] [فَاْذَنُوْا: تو خبردار ہوجاؤ] [بِحَرْبٍ: جنگ کے لیے] [مِّنَ: سے] [اللّٰهِ: اللہ] [وَرَسُوْلِهٖ: اور اس کا رسول] [وَاِنْ: اور اگر] [تُبْتُمْ: تم نے توبہ کرلی] [فَلَكُمْ: تو تمہارے لیے] [رُءُوْسُ اَمْوَالِكُمْ: تمہارے اصل زر] [لَا تَظْلِمُوْنَ: نہ تم ظلم کرو] [وَلَا تُظْلَمُوْنَ: اور نہ تم پر ظلم کیا جائے گا]