Qari: |
Satan threatens you with poverty and orders you to immorality, while Allah promises you forgiveness from Him and bounty. And Allah is all-Encompassing and Knowing.
(اور دیکھنا) شیطان (کا کہنا نہ ماننا وہ) تمہیں تنگ دستی کا خوف دلاتا اور بےحیائی کے کام کر نے کو کہتا ہے۔ اور خدا تم سے اپنی بخشش اور رحمت کا وعدہ کرتا ہے۔ اور خدا بڑی کشائش والا (اور) سب کچھ جاننے والا ہے
[اَلشَّيْطٰنُ: شیطان] [يَعِدُكُمُ: تم سے وعدہ کرتا ہے] [الْفَقْرَ: تنگدستی] [وَيَاْمُرُكُمْ: اور تمہیں حکم دیتا ہے] [بِالْفَحْشَاۗءِ: بے حیائی کا] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [يَعِدُكُمْ: تم سے وعدہ کرتا ہے] [مَّغْفِرَةً: بخشش] [مِّنْهُ: اس سے (اپنی) ] [وَفَضْلًا: اور فضل] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [وَاسِعٌ: وسعت والا] [عَلِيْمٌ: جاننے والا]