کَذٰلِکَ یُبَیِّنُ اللّٰہُ لَکُمۡ اٰیٰتِہٖ لَعَلَّکُمۡ تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۲۴۲﴾٪

(242 - البقرۃ)

Qari:


Thus does Allah make clear to you His verses that you might use reason.

اسی طرح خدا اپنے احکام تمہارے لئے بیان فرماتا ہے تاکہ تم سمجھو

[كَذٰلِكَ: اسی طرح] [يُبَيِّنُ: واضح کرتا ہے] [اللّٰهُ: اللہ] [لَكُمْ: تمہارے لیے] [اٰيٰتِهٖ: اپنے احکام] [لَعَلَّكُمْ: تا کہ تم] [تَعْقِلُوْنَ: سمجھو]

Tafseer / Commentary

پھر فرمایا کہ اللہ تعالیٰ اسی طرح اپنی آیتیں حلال و حرام اور فرائض و حدود اور امرونہی کے بارے میں واضح اور مفسر بیان کرتا ہے تا کہ کسی قسم کا ابہام اور اجمال باقی نہ رہے کہ ضرورت کے وقت اٹک بیٹھو بلکہ اس قدر صاف بیان ہوتا ہے کہ ہر شخص سمجھ سکے۔

Select your favorite tafseer