Qari: |
But if you do not - and you will never be able to - then fear the Fire, whose fuel is men and stones, prepared for the disbelievers.
لیکن اگر (ایسا) نہ کر سکو اور ہرگز نہیں کر سکو گے تو اس آگ سے ڈرو جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہوں گے (اور جو) کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے
[فَاِنْ: پھر اگر] [لَمْ تَفْعَلُوْا: تم نہ کرسکو] [وَلَنْ تَفْعَلُوْا: اور ہر گز نہ کرسکو گے] [فَاتَّقُوْا النَّارَ: توڈرو آگ سے] [الَّتِیْ: جس کا] [وَقُوْدُهَا: ایندھن] [النَّاسُ: آدمی] [وَالْحِجَارَةُ: اور پتھر] [أُعِدَّتْ: تیار کی گئی] [لِلْکَافِرِیْنَ: کافروں کے لئے]