الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمُ الۡاَرۡضَ فِرَاشًا وَّ السَّمَآءَ بِنَآءً ۪ وَّ اَنۡزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَاَخۡرَجَ بِہٖ مِنَ الثَّمَرٰتِ رِزۡقًا لَّکُمۡ ۚ فَلَا تَجۡعَلُوۡا لِلّٰہِ اَنۡدَادًا وَّ اَنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۲۲﴾

(22 - البقرۃ)

Qari:


[He] who made for you the earth a bed [spread out] and the sky a ceiling and sent down from the sky, rain and brought forth thereby fruits as provision for you. So do not attribute to Allah equals while you know [that there is nothing similar to Him].

جس نے تمھارے لیے زمین کو بچھونا اور آسمان کو چھت بنایا اور آسمان سے مینہ برسا کر تمہارے کھانے کے لیے انواع و اقسام کے میوے پیدا کئے۔ پس کسی کو خدا کا ہمسر نہ بناؤ۔ اور تم جانتے تو ہو

[الَّذِیْ جَعَلَ: جس نے بنایا] [لَكُمُ: تمہارے لئے] [الْاَرْضَ: زمین] [فِرَاشًا: فرش] [وَالسَّمَآءَ: اور آسمان] [بِنَاءً: چھت] [وَاَنْزَلَ: اور اتارا] [مِنَ السَّمَآءِ: آسمان سے] [مَاءً: پانی] [فَاَخْرَجَ: پھر نکالے] [بِهٖ: اس کے ذریعے] [مِنَ: سے] [الثَّمَرَاتِ: پھل] [رِزْقًا: رزق] [لَكُمْ: تمہارے لئے] [فَلَا تَجْعَلُوْا: سو نہ ٹھہراؤ] [لِلّٰہِ: اللہ کے لئے] [اَنْدَادًا: کوئی شریک] [وَّاَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ: اور تم جانتے ہو]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer