Qari: |
Beautified for those who disbelieve is the life of this world, and they ridicule those who believe. But those who fear Allah are above them on the Day of Resurrection. And Allah gives provision to whom He wills without account.
اور جو کافر ہیں ان کے لئے دنیا کی زندگی خوشنما کر دی گئی ہے اور وہ مومنوں سے تمسخر کرتے ہیں لیکن جو پرہیز گار ہیں وہ قیامت کے دن ان پر غالب ہوں گے اور خدا جس کو چاہتا ہے بےشمار رزق دیتا ہے
[زُيِّنَ: آراستہ کی گئی] [لِلَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [كَفَرُوا: کفر کیا] [الْحَيٰوةُ: زندگی] [الدُّنْيَا: دنیا] [وَيَسْخَرُوْنَ: اور وہ ہنستے ہیں] [مِنَ: سے] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [اٰمَنُوْا: ایمان لائے] [وَالَّذِيْنَ: اور جو لوگ] [اتَّقَوْا: پرہیزگار ہوئے] [فَوْقَهُمْ: ان سے بالا تر] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ: قیامت کے دن] [وَاللّٰهُ: اور اللہ] [يَرْزُقُ: رزق دیتا ہے] [مَنْ: جسے] [يَّشَاۗءُ: وہ چاہتا ہے] [بِغَيْرِ حِسَابٍ: بے حساب]