فَمَنۡۢ بَدَّلَہٗ بَعۡدَ مَا سَمِعَہٗ فَاِنَّمَاۤ اِثۡمُہٗ عَلَی الَّذِیۡنَ یُبَدِّلُوۡنَہٗ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۱۸۱﴾ؕ

(181 - البقرۃ)

Qari:


Then whoever alters the bequest after he has heard it - the sin is only upon those who have altered it. Indeed, Allah is Hearing and Knowing.

جو شخص وصیت کو سننے کے بعد بدل ڈالے تو اس (کے بدلنے) کا گناہ انہیں لوگوں پر ہے جو اس کو بدلیں۔ اور بےشک خدا سنتا جانتا ہے

[فَمَنْ: پھر جو] [بَدَّلَهٗ: بدل دے اسے] [بَعْدَ: بعد] [مَا: جو] [سَمِعَهٗ: اس کو سنا] [فَاِنَّمَآ: تو صرف] [اِثْمُهٗ: اس کا گناہ] [عَلَي: پر] [الَّذِيْنَ: جو لوگ] [يُبَدِّلُوْنَهٗ: اسے بدلا] [اِنَّ: بیشک] [اللّٰهَ: اللہ] [سَمِيْعٌ: سننے والا] [عَلِيْمٌ: جاننے والا]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer