Deaf, dumb and blind - so they will not return [to the right path].
(یہ) بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں کہ (کسی طرح سیدھے رستے کی طرف) لوٹ ہی نہیں سکتے
[صُمٌّ: بہرے] [بُكْمٌ: گونگے] [عُمْيٌ: اندھے] [فَهُمْ: سووہ] [لَا: نہیں] [يَرْجِعُونَ: لوٹیں گے]