Qari: |
Those are the ones who have exchanged guidance for error and forgiveness for punishment. How patient they are in pursuit of the Fire!
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت چھوڑ کر گمراہی اور بخشش چھوڑ کر عذاب خریدا۔ یہ (آتش) جہنم کی کیسی برداشت کرنے والے ہیں!
[اُولٰۗىِٕكَ: یہی لوگ] [الَّذِيْنَ: جنہوں نے] [اشْتَرَوُا: مول لی] [الضَّلٰلَةَ: گمراہی] [بِالْهُدٰى: ہدایت کے بدلے] [وَالْعَذَابَ: اور عذاب] [بِالْمَغْفِرَةِ: مغفرت کے بدلے] [فَمَآ: سو کس قدر] [اَصْبَرَھُمْ: بہت صبر کرنے والے وہ] [عَلَي: پر] [النَّارِ: آگ]