اِنَّمَا یَاۡمُرُکُمۡ بِالسُّوۡٓءِ وَ الۡفَحۡشَآءِ وَ اَنۡ تَقُوۡلُوۡا عَلَی اللّٰہِ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۶۹﴾

(169 - البقرۃ)

Qari:


He only orders you to evil and immorality and to say about Allah what you do not know.

وہ تو تم کو برائی اور بےحیائی ہی کے کام کرنے کو کہتا ہے اور یہ بھی کہ خدا کی نسبت ایسی باتیں کہو جن کا تمہیں (کچھ بھی) علم نہیں

[اِنَّمَا: صرف] [يَاْمُرُكُمْ: تمہیں حکم دیتا ہے] [بِالسُّوْۗءِ: برائی] [وَالْفَحْشَاۗءِ: اور بے حیائی] [وَاَنْ: اور یہ کہ] [تَقُوْلُوْا: تم کہو] [عَلَي اللّٰهِ: اللہ پر] [مَا: جو] [لَا تَعْلَمُوْنَ: تم نہیں جانتے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer