تِلۡکَ اُمَّۃٌ قَدۡ خَلَتۡ ۚ لَہَا مَا کَسَبَتۡ وَ لَکُمۡ مَّا کَسَبۡتُمۡ ۚ وَ لَا تُسۡـَٔلُوۡنَ عَمَّا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۳۴﴾

(134 - البقرۃ)

Qari:


That was a nation which has passed on. It will have [the consequence of] what it earned, and you will have what you have earned. And you will not be asked about what they used to do.

یہ جماعت گزرچکی۔ ان کو اُن کے اعمال (کا بدلہ ملے گا) اور تم کو تمھارے اعمال (کا) اور جو عمل وہ کرتے تھے ان کی پرسش تم سے نہیں ہوگی

[تِلْکَ أُمَّةٌ: یہ امت] [قَدْ: تحقیق] [خَلَتْ: جو گزر گئی] [لَهَا: اس کے لئے] [مَا کَسَبَتْ: جواس نے کمایا] [وَ: اور] [لَكُمْ: تمہارے لئے] [مَا کَسَبْتُمْ: جو تم نے کمایا] [وَ: اور] [لَا: نہ] [تُسْئَلُوْنَتم سے پوچھا جائے گا] [عَمَّاکَانُوْا: اس کے بارے میں جووہ] [يَعْمَلُوْنَ: کرتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer