Qari: |
And Abraham instructed his sons [to do the same] and [so did] Jacob, [saying], "O my sons, indeed Allah has chosen for you this religion, so do not die except while you are Muslims."
اور ابرہیم نے اپنے بیٹوں کو اسی بات کی وصیت کی اور یعقوب نے بھی (اپنے فرزندوں سے یہی کہا) کہ بیٹا خدا نے تمہارے لیے یہی دین پسند فرمایا ہے تو مرنا ہے تو مسلمان ہی مرنا
[وَوَصّٰی: اور وصیت کی] [بِهَا: اس کی] [اِبْرَاهِيمُ: ابراہیم] [بَنِيهِ: اپنے بیٹے] [وَيَعْقُوْبُ: اور یعقوب] [يٰبَنِيَّ: اے میرے بیٹو] [اِنَّ اللہ: بیشک اللہ] [اصْطَفَی: چن لیا] [لَكُمُ: تمہارے لئے] [الدِّينَ: دین] [فَلَا: پس نہ] [تَمُوْتُنَّ: مرناہرگز] [اِلَّا وَاَنْتُمْ: مگر تم] [مُسْلِمُوْنَ: مسلمان]