Qari: |
Yes [on the contrary], whoever submits his face in Islam to Allah while being a doer of good will have his reward with his Lord. And no fear will there be concerning them, nor will they grieve.
ہاں جو شخص خدا کے آگے گردن جھکا دے، (یعنی ایمان لے آئے) اور وہ نیکو کار بھی ہو تو اس کا صلہ اس کے پروردگار کے پاس ہے اور ایسے لوگوں کو (قیامت کے دن) نہ کسی طرح کا خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے
[بَلٰى: کیوں نہیں] [مَنْ: جس] [اَسْلَمَ: جھکادیا] [وَجْهَهٗ: اپنا چہرہ] [لِلّٰہِ: اللہ کے لئے] [وَهُوْ: اور وہ] [مُحْسِنٌ: نیکوکار] [فَلَهٗٓ: تواس کے لئے] [اَجْرُهُ ۔ عِنْدَ رَبِّهٖ: اس کا اجر۔ اپنے رب کے پاس] [وَلَا: اور نہ] [خَوْفٌ: کوئی خوف] [عَلَيْهِمْ: ان پر] [وَلَا هُمْ: اور نہ وہ] [يَحْزَنُوْنَ: غمگین ہوں گے]