اَلَمۡ تَعۡلَمۡ اَنَّ اللّٰہَ لَہٗ مُلۡکُ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مِنۡ وَّلِیٍّ وَّ لَا نَصِیۡرٍ ﴿۱۰۷﴾

(107 - البقرۃ)

Qari:


Do you not know that to Allah belongs the dominion of the heavens and the earth and [that] you have not besides Allah any protector or any helper?

تمہیں معلوم نہیں کہ آسمانوں اور زمین کی بادشاہت خدا ہی کی ہے، اور خدا کے سوا تمہارا کوئی دوست اور مدد گار نہیں

[اَلَمْ تَعْلَمْ: کیا نہیں جانتے تم] [اَنَّ اللہ: کہ اللہ] [لَهُ: اس کے لئے] [مُلْكُ: بادشاہت] [السَّمَاوَاتِ: آسمانوں] [وَالْاَرْضِ: اور زمین] [وَمَا: اور نہیں] [لَكُمْ: تمہارے لئے] [مِنْ: سے] [دُوْنِ اللہِ: اللہ کے سوا] [مِنْ: کوئی] [وَلِيٍّ: حامی] [وَ لَا: اور نہ] [نَصِیْرٍ: مددگار]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer