| Qari: |
But they who disbelieved in Our signs - those are the companions of the left.
اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو نہ مانا وہ بدبخت ہیں
[وَالَّذِيْنَ: ا ورجن لوگوں نے][ كَفَرُوْا: انکار کیا][ بِاٰيٰتِنَا: ہماری آیات کا][ هُمْ: وہ][ اَصْحٰبُ الْمَشْــَٔــمَةِ: نحوست والے (بدبخت)]