And have shown him the two ways?
(یہ چیزیں بھی دیں) اور اس کو (خیر و شر کے) دونوں رستے بھی دکھا دیئے
[وَ: اور][هَدَيْنٰهُ: ہم نے اسے دکھائے][ النَّجْدَيْنِ: دو راستے]