اِلَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوۡا بِالۡحَقِّ ۬ۙ وَ تَوَاصَوۡا بِالصَّبۡرِ ٪﴿۳﴾

(3 - العصر)

Qari:


Except for those who have believed and done righteous deeds and advised each other to truth and advised each other to patience.

مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے

[اِلَّا: سوائے][ الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا: جو لوگ ایمان لائے][ وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ: اور انہوں نے عمل کئے نیک][ وَتَوَاصَوْا بالْحَقِّ: اور ایک دوسرے کو وصیت کی حق کی][ ڏ وَتَوَاصَوْا: اور وصیت کی][ بِالصَّبْرِ: صبر کی]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer