قَالَ الۡمَلَاُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا مِنۡ قَوۡمِہٖۤ اِنَّا لَنَرٰىکَ فِیۡ سَفَاہَۃٍ وَّ اِنَّا لَنَظُنُّکَ مِنَ الۡکٰذِبِیۡنَ ﴿۶۶﴾

(66 - الاعراف)

Qari:


Said the eminent ones who disbelieved among his people, "Indeed, we see you in foolishness, and indeed, we think you are of the liars."

تو ان کی قوم کے سردار جو کافر تھے کہنے لگے کہ تم ہمیں احمق نظر آتے ہو اور ہم تمہیں جھوٹا خیال کرتے ہیں

[قَالَ: بولے] [الْمَلَاُ: سردار] [الَّذِيْنَ كَفَرُوْا: جن لوگوں نے کفر کیا (کافر)] [مِنْ: سے] [قَوْمِهٖٓ: اس کی قوم] [اِنَّا لَنَرٰكَ: البتہ ہم تجھے دیکھتے ہیں] [فِيْ: میں] [سَفَاهَةٍ: بے وقوفی] [وَّ: اور] [اِنَّا لَنَظُنُّكَ: ہم بیشک تجھے گمان کرتے ہیں] [مِنَ: سے] [الْكٰذِبِيْنَ: جھوٹے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer