Qari: |
Then We will surely question those to whom [a message] was sent, and We will surely question the messengers.
تو جن لوگوں کی طرف پیغمبر بھیجے گئے ہم ان سے بھی پرسش کریں گے اور پیغمبروں سے بھی پوچھیں گے
[فَلَنَسْــــَٔـلَنَّ: سو ہم ضرور پوچیں گے] [الَّذِيْنَ: ان سے جو] [اُرْسِلَ: رسول بھیجے گئے] [اِلَيْهِمْ: ان کی طرف] [وَلَنَسْــــَٔـلَنَّ: اور ہم ضرور پوچھیں گے] [الْمُرْسَلِيْنَ: رسول (جمع)]