Qari: |
And the good land - its vegetation emerges by permission of its Lord; but that which is bad - nothing emerges except sparsely, with difficulty. Thus do We diversify the signs for a people who are grateful.
جو زمین پاکیزہ (ہے) اس میں سے سبزہ بھی پروردگار کے حکم سے (نفیس ہی) نکلتا ہے اور جو خراب ہے اس میں جو کچھ ہے ناقص ہوتا ہے۔ اسی طرح ہم آیتوں کو شکرگزار لوگوں کے لئے پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں
[وَالْبَلَدُ: اور زمین] [الطَّيِّبُ: پاکیزہ] [يَخْرُجُ: نکلتا ہے] [نَبَاتُهٗ: اس کا سبزہ] [بِاِذْنِ: حکم سے] [رَبِّهٖ: اس کا رب] [وَالَّذِيْ: اور وہ جو] [خَبُثَ: ناپاکیزہ (خراب)] [لَا يَخْرُجُ: نہیں نکلتا] [اِلَّا: مگر] [نَكِدًا: ناقص] [كَذٰلِكَ: اسی طرح] [نُصَرِّفُ: پھیر پھیر کر بیان کرتے ہیں] [الْاٰيٰتِ: آیتیں] [لِقَوْمٍ: لوگوں کے لیے] [يَّشْكُرُوْنَ: وہ شکر ادا کرتے ہیں]