الَّذِیۡنَ اتَّخَذُوۡا دِیۡنَہُمۡ لَہۡوًا وَّ لَعِبًا وَّ غَرَّتۡہُمُ الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا ۚ فَالۡیَوۡمَ نَنۡسٰہُمۡ کَمَا نَسُوۡا لِقَآءَ یَوۡمِہِمۡ ہٰذَا ۙ وَ مَا کَانُوۡا بِاٰیٰتِنَا یَجۡحَدُوۡنَ ﴿۵۱﴾

(51 - الاعراف)

Qari:


Who took their religion as distraction and amusement and whom the worldly life deluded." So today We will forget them just as they forgot the meeting of this Day of theirs and for having rejected Our verses.

جنہوں نے اپنے دین کو تماشا اور کھیل بنا رکھا تھا اور دنیا کی زندگی نے ان کو دھوکے میں ڈال رکھا تھا۔ تو جس طرح یہ لوگ اس دن کے آنے کو بھولے ہوئے اور ہماری آیتوں سے منکر ہو رہے تھے۔ اسی طرح آج ہم بھی انہیں بھلا دیں گے

[الَّذِيْنَ: وہ لوگ جو] [اتَّخَذُوْا: انہوں نے بنالیا] [دِيْنَهُمْ: اپنا دین] [لَهْوًا: کھیل] [وَّلَعِبًا: اور کود] [وَّغَرَّتْهُمُ: اور انہیں دھوکہ میں ڈالدیا] [الْحَيٰوةُ: زندگی] [الدُّنْيَا: دنیا] [فَالْيَوْمَ: پس آج] [نَنْسٰىهُمْ: ہم انہیں بھلادینگے] [كَمَا نَسُوْا: جیسے انہوں نے بھلایا] [لِقَاۗءَ: ملنا] [يَوْمِهِمْ: ان کا دن] [ھٰذَا: یہ۔ اس] [وَ: اور] [مَا كَانُوْا: جیسے۔ تھے] [بِاٰيٰتِنَا: ہماری آیتوں سے] [يَجْحَدُوْنَ: وہ انکار کرتے تھے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer