اَہٰۤؤُلَآءِ الَّذِیۡنَ اَقۡسَمۡتُمۡ لَا یَنَالُہُمُ اللّٰہُ بِرَحۡمَۃٍ ؕ اُدۡخُلُوا الۡجَنَّۃَ لَا خَوۡفٌ عَلَیۡکُمۡ وَ لَاۤ اَنۡتُمۡ تَحۡزَنُوۡنَ ﴿۴۹﴾

(49 - الاعراف)

Qari:


[Allah will say], "Are these the ones whom you [inhabitants of Hell] swore that Allah would never offer them mercy? Enter Paradise, [O People of the Elevations]. No fear will there be concerning you, nor will you grieve."

(پھر مومنوں کی طرف اشارہ کر کے کہیں گے) کیا یہ وہی لوگ ہیں جن کے بارے میں تم قسمیں کھایا کرتے تھے کہ خدا اپنی رحمت سے ان کی دستگیری نہیں کرے گا (تو مومنو) تم بہشت میں داخل ہو جاؤ تمہیں کچھ خوف نہیں اور نہ تم کو کچھ رنج واندوہ ہوگا

[اَهٰٓؤُلَاۗءِ: کیا اب یہ وہی] [الَّذِيْنَ: وہ جو کہ] [اَقْسَمْتُمْ: تم قسم کھاتے تھے] [لَا يَنَالُهُمُ: انہیں نہ پہنچائے گا] [اللّٰهُ: اللہ] [بِرَحْمَةٍ: اپنی کوئی رحمت] [اُدْخُلُوا: تم داخل ہوجاؤ] [الْجَنَّةَ: جنت] [لَا: نہ] [خَوْفٌ: کوئی خوف] [عَلَيْكُمْ: تم پر] [وَلَآ: اور نہ] [اَنْتُمْ: تم] [تَحْزَنُوْنَ: غمگین ہوگے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer