Qari: |
Who averted [people] from the way of Allah and sought to make it [seem] deviant while they were, concerning the Hereafter, disbelievers.
جو خدا کی راہ سے روکتے اور اس میں کجی ڈھونڈتے اور آخرت سے انکار کرتے تھے
[الَّذِيْنَ: جو لوگ] [يَصُدُّوْنَ: روکتے تھے] [عَنْ: سے] [سَبِيْلِ: راستہ] [اللّٰهِ: اللہ] [وَيَبْغُوْنَهَا: اور اس میں تلاش کرتے تھے] [عِوَجًا: کجی] [وَهُمْ: اور وہ] [بِالْاٰخِرَةِ: آخرت کے] [كٰفِرُوْنَ: کافر (جمع)]