قُلۡ اَمَرَ رَبِّیۡ بِالۡقِسۡطِ ۟ وَ اَقِیۡمُوۡا وُجُوۡہَکُمۡ عِنۡدَ کُلِّ مَسۡجِدٍ وَّ ادۡعُوۡہُ مُخۡلِصِیۡنَ لَہُ الدِّیۡنَ ۬ؕ کَمَا بَدَاَکُمۡ تَعُوۡدُوۡنَ ﴿ؕ۲۹﴾

(29 - الاعراف)

Qari:


Say, [O Muhammad], "My Lord has ordered justice and that you maintain yourselves [in worship of Him] at every place [or time] of prostration, and invoke Him, sincere to Him in religion." Just as He originated you, you will return [to life] -

کہہ دو کہ میرے پروردگار نے تو انصاف کرنے کا حکم دیا ہے۔ اور یہ کہ ہر نماز کے وقت سیدھا (قبلے کی طرف) رخ کیا کرو اور خاص اسی کی عبادت کرو اور اسی کو پکارو۔ اس نے جس طرح تم کو ابتداء میں پیدا کیا تھا اسی طرح تم پھر پیدا ہوگے

[قُلْ: فرما دیں] [اَمَرَ: حکم دیا] [رَبِّيْ: میرا رب] [بِالْقِسْطِ: انصاف کا] [وَاَقِيْمُوْا: اور قائم کرو (سیدھے کرو)] [وُجُوْهَكُمْ: اپنے چہرے] [عِنْدَ: نزدیک (وقت)] [كُلِّ مَسْجِدٍ: ہر مسجد (نماز)] [وَّادْعُوْهُ: اور پکارو] [مُخْلِصِيْنَ: خالص ہو کر] [لَهُ: ا سکے لیے] [الدِّيْنَ: دین (حکم)] [كَمَا: جیسے] [بَدَاَكُمْ: تمہاری ابتداٗ کی (پیدا کیا)] [تَعُوْدُوْنَ: دوبارہ (پیدا) ہوگے]

Tafseer / Commentary

Select your favorite tafseer