Qari: |
He said, "Therein you will live, and therein you will die, and from it you will be brought forth."
(یعنی) فرمایا کہ اسی میں تمہارا جینا ہوگا اور اسی میں مرنا اور اسی میں سے (قیامت کو زندہ کر کے) نکالے جاؤ گے
[قَالَ: فرمایا] [فِيْهَا: اس میں] [تَحْيَوْنَ: تم جیو گے] [وَفِيْهَا: اور اس میں] [تَمُوْتُوْنَ: تم مروگے] [وَمِنْهَا: اور اس سے] [تُخْرَجُوْنَ: تم نکالے جاؤگے]